آئندہ سماعت تک یہ کام نہ کیا تو عثمان بزدار کو طلب کر لیں گے، لاہور ہائیکورٹ

0
48
buzdar

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو طلب کرلیں گے ،لاہور ہائیکورٹ نے مزید کارروائی 12اکتوبر تک ملتوی کردی،جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ڈاکٹر اقرار احمد کی درخواست پر سماعت کی

درخواست گزار  نے کہا کہ 2008 سے 2016 تک دو دفعہ وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی تعینات ہوا، پنجاب حکومت کے 2016 کے اشتہار  کے جواب میں وائس چانسلر کے عہدے کیلئے اپلائی کیا،دو سال تک وائس چانسلر کی تعیناتی کے معاملے پر عدالتوں میں کیس چلتا رہا،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بطور قائم مقام چانسلر میرٹ کے برعکس محمد اشرف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل

لاہور میں نواز شریف و دیگر ن لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میرٹ کے مطابق وائس چانسلر تقرری کی جانا تھی، درخواست گزار کا میرٹ لسٹ میں پہلا نمبر آتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر حکام عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کررہے، عدالت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے،

Leave a reply