عالمی شہرت یافتہ مصنف سٹیفن کنگ نے ٹرمپ کو احمق قرار دے دیا

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ مصنف سٹیفن کنگ نے ٹرمپ کو احمق قرار دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سٹیفن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اور انکے معاونین ریلی کا فیصلہ کرتے ہیں اور اس کا فیصلہ ٹرمپ کی صدارت میں ہوتا ہے،ٹرمپ ایک احمق ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کے لئے ریلی کا اعلان کر رکھا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا۔پہلے مرحلے میں چار ریاستوں میں الیکشن مہم کا آغاز ہو گا اس ضمن میں ریلیاں نکالی جائیں گی،آئندہ ہفتے پہلی ریلی ہو گی

فیس بک کے ذریعے دو بھارتیوں نے چند روپوں کے عوض دیں آئی ایس آئی کو بھارتی فوج کی حساس معلومات، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک، گوگل، ٹویٹر ڈس انفارمیشن کے خلاف کیے گئے اقدامات کی ماہانہ رپورٹ دیا کریں، یورپی یونین کا مطالبہ

ٹرمپ کی ٹویٹ پر فیکٹ چیک لگانے پر یورپی یونین نے ٹویٹر کی حمایت کر دی

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا

دوسری جانب صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں واضح کمی آگئی ہے، ہیل ٹی وی چینل اور ہریس ایکس کمپنی کے مشترکہ سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں صدر ٹرمپ کو آئندہ صدارتی انتخابات میں شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں،گذشتہ مہینے ٹرمپ کو امریکی عوام میں 50 فیصد مقبولیت حاصل تھی جو اب کم ہوکر 44فیصد رہ گئی ہے۔

سی این این کے ایک سروے کے مطابق اس وقت امریکی عوام کی فقط 39 فیصد تعداد صدر سے راضی ہے جبکہ 57 فیصد نے صدر کو بحرانوں اور مشکلات سے نمٹنے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Leave a reply