اب عام آدمی پہنچے گا قومی اسمبلی میں، ایسا فیصلہ ہوا کہ جان کر حیرت کی انتہا نہ رہی

0
33

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے ایوان کی کارروائی کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کل اس کا افتتاح کریں گے،عام آدمی کے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھنے کیلیے گیلری اور استقبالیہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھ سکے گا،رسائی دینے کا مقصد ہے عوام کی اپنے منتخب نمایندوں سے رابطوں میں آسانی کرنا ہے،عوامی ووٹوں سے وجود میں آنے والے ایوان تک رسائی عوام کا حق ہے،ایوان بالا اور ایوان زیریں پاکستانی عوام کے تمام حقوق کے ضامن ہیں،

نواز شریف کی جیل میں زندگی خطرے میں ،صحت کے حوالہ سے اہم انکشاف باغی ٹی وی سامنے لے آیا

جیل میں نواز شریف کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 

Leave a reply