اسلام آباد(تاریخ 19بروزجعمہ)وزیر اعظم کا شکریہ کہ آج تاریخی فیصلہ ہوا، ایک سال میں کبھی بھی 400 روپے گندم کی قیمت نہ بڑھی کسان ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسکی خوشخالی کیلئے یہ وزیر اعظم کا بڑا قدم ہے 1800 گندم کی قیمت کے باوجود ہم آٹے کی قیمت نہیں بڑھنے دیں گے،عبدالعلیم خان
تفصلات کے مطابق انہوں نے کہا کے عام آدمی کیلئے آٹے پر جتنی سبسڈی دینی پڑی دیں گےپروکیورمنٹ کے وقت ریلیف کو بند کرنا پڑتا ہے اس ایک مہینے کے علاوہ ریلیف بند نہیں کریں گےہم آٹے کی ملوں کو سبسڈائز گندم فراہم کرتے رہیں گے، تاکہ عام آدمی کو فائدہ ہوکوشش ہے زیادہ سے زیادہ رمضان بازاروں میں آٹا سستے داموں پہنچا سکیں پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں وزیر اعظم کوایک ایک شخص کی مشکل کا اندازہ ہے،اور وہ پریشان بھی ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ گندم کی قیمت تو بڑھائیں مگر آٹے کی قیمت نہیں بڑھنی چاہیےپورے پنجاب میں سردی میں 850 روپے آٹے کا تھیلا بکتا رہاہم نے سستے آٹے کیلئے 80 ارب کی سبسڈی دی، حکومت سندھ سے گزارش ہے کہ آپ نے جو 2000 قیمت کی ہے آپ نے لوگوں سے خریداری کرنی ہے، حکومت سندھ جب 2 ہزار روپے گندم خریدے گی تو سبسڈی بھی دینی چاہے جب عام آدمی کیلئے حالات مشکل کردیں گے تو وہ گیارہ سے بارہ سو پر کیسے گزارہ کریگاعبدالعلیم خان








