عبدالغنی مجید کے لئے ایک اور مشکل ،نیب متحرک

0
38

احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے عبدالغنی مجید کی ایک اور انکوائری میں گرفتاری مانگ لی،نیب نے عبدالغنی مجید کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے لئے درخواست دائر کر دی،نیب کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ عبدالغنی مجید سے گنے کے کاشتکاروں کی سبسڈی میں خورد برد کی تفتیش کرنی ہے ،

زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ مرکزی ملزم بنا وعدہ معاف گواہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں کس نے پلی بارگین کے تحت 1 ارب 11 کروڑ کی پہلی قسط جمع کروائی، تہلکہ خیر انکشاف

حکومت کو نکالنے کیلئے سیاسی قوتوں کو آگے ہونا ہو گا، آصف زرداری

عدالت نے نیب سے کیس کا مکمل ریکاڑد طلب کر لیا،نیب کی درخواست پر عبدالغنی مجید کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے،عدالت نے کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی.

سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی عبدالغنی مجید اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں،

Leave a reply