باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر عبدالرحمان سلفی نامی شخص کی گرفتاری کا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اس ضمن میں موصولہ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر عبدالرحمان سلفی نامی شخص کی آڈیو وائرل ہوئی جس میں عبدالرحمان سلفی نے امام موسی’ کاظم کی شان میں توہین آمیز گفتگو کی جس کے بعد عبدالرحمان سلفی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج بھی کیا گیا اور بعدازاں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ شیراکوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
درج ایف آئی میں کہا گیا ہے کہ گستاخی پر عبدالرحمان سلفی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے،جس پر ملزم کے خلاف دفعہ 295 اے اور 298 اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ،اطلاعات کے مطابق مقدمے کے اندراج کے لئے تھانہ شیرا کوٹ کے باہر احتجاج کیا گیا تھا اور بڑی تعداد میں شہریوں نے روڈ کو بن کر دیا تھا، 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے
عبدالرحمان سلفی نامی شخص کی گرفتاری کا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ#baaghitv #pakistan #lahore #crime #ArrestAbdulRehmanSalfi @OfficialDPRPP pic.twitter.com/cJJ2blcJP6
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) July 3, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عبدالرحمان سلفی کو گرفتار کرو اس وقت ٹرینڈ ٹاپ پر ہے جس میں صارفین اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں
وطن عزیز پاکستان کی امن کی فضا کو آلودہ کرنے ،مسلکی اختلافات اور مذہبی تعصبات کو ہوا دینے کے جرم میں اس فسادی مولوی کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔@fawadchaudhry@sayedzbukhari@UsmanAKBuzdar
👇👇#ArrestAbdulRehmanSalfi— Ik_warrior💪🇵🇰 (@pkalif473) July 3, 2021
We Ahelesunnat strongly Condemn the blasphemy act by Mullah Abdu shaitan salfi azaan ilahai about Imam Mosa Kazim and Imam Naqi.#ArrestAbdulRehmanSalfi pic.twitter.com/QJ1E8UOiB0
— Muhammad Arsalan (@ArsalanSahil_AR) July 3, 2021
ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کرتے ہیں ، 295c قانون نافذ کرکے خاندان رسالت (ص) کی توہین کرنے والوں کو کڑی سزا دیں۔@PakPMO#ArrestAbdulRehmanSalfi
— Kumail Bltii (@Kumailbltii) July 3, 2021
گستاخ رسول صلوٰۃ کی سزا سر تن سے جدا
گستاخ آئمہ کی سزا سر تن سے جدا#ArrestAbdulRehmanSalfi— Syed Mujtaba Naqvi🇵🇰 (@MujtabaNaqvi_) July 3, 2021