منگل، 13 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ
ہمارا تعارف اور منشور

باغی ٹی وی کے بارے میں

کرپشن، بددیانتی، ظلم اور ملک دشمن عناصر کے خلاف ایک مضبوط قوم کی باوقار آواز۔

ہمارا مشن: "قومی مفاد کی بالا دستی"

باغی ٹی وی کرپشن، بددیانتی، جرائم، ظلم و زیادتی اور ملک دشمن عناصر کے خلاف ایک مضبوط قوم کی آواز ہے جس کا بنیادی منشور ملکی مفاد کی بالا دستی اور نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا دفاع ہے۔

باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہوتی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارہ بروقت ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر سختی سے کاربند ایک ادارہ ہے۔

ہمارے بنیادی صحافتی اصول

بے باک تحقیقاتی صحافت

طاقت کے ناجائز استعمال، بدعنوانی اور ناانصافی کے خلاف بغیر کسی خوف یا رعایت کے حقائق منظر عام پر لانا۔

مصدقہ اور متوازن رپورٹنگ

افواہوں اور سنسنی خیزی کی نفی؛ ہر خبر کو اصل دستاویزات اور باوثوق ذرائع سے تصدیق کے بعد ہی شائع کیا جاتا ہے۔

قومی یکجہتی اور دفاع

ملکی سلامتی، جمہوری اقدار اور عوام کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے مثبت اور تعمیری آواز۔

سچائی اور عوامی خدمت

عوام کو غیر جانبدارانہ معلومات، معاشی حقائق اور بین الاقوامی حالات سے بروقت باخبر رکھنا۔

چار زبانوں میں عالمی نشریات

باغی ٹی وی اردو، انگریزی، پشتو اور چینی زبانوں میں کوریج فراہم کرتا ہے تاکہ پاکستان کا مثبت اور باوقار تشخص پوری دنیا میں اجاگر ہو سکے۔

رابطہ کیسے کریں؟

نیوز روم اور ادارتی ڈیسک

newsroom@baaghitv.com

مرکزی دفتر

لاہور، پاکستان

رابطہ نمبر

+92 303 0204604