ترسیلات ِ زر سے معاشی اعشاریہ میں بہتری آئی۔ ،گورنر اسٹیٹ بینک

0
45

گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے اپنے بیان میں کہا کہ ترسیلات ِ زر سے معاشی اعشاریہ میں بہتری آئی۔بروقت اقدامات سے معاشی اعشاریے بہتر ہوئے ہیں ،
معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،مالیاتی خسارے کو زرمبادلہ سے پورے کررہے ہیں،صحت کے شعبے کی بہتری کےلئے کم سے کم شرح سود پر طبی آلات منگوانے کےلئے قرضے دیئے،کوویڈسے قبل معاشی استحکام کے نتیجہ میں کورونا کے دوران ہماری مالی مشکلات کم رہیں۔

زر مبادلہ کے ذخائر بہتر رہے۔لوگوں کو ہم پر اعتماد ہونا چاہئے ۔ دیگر ملکوں کی طرح ہم بھی معاشی بحالی کی طرف جارہے ہیں،
آٹو انڈسٹری ، سیمنٹ سمیت صنعتیں بہتر ہو رہی ہیں،

Leave a reply