لاہور:وزیراعظم عمران خان کےخلاف عالمی سازشوں کا انکشاف:عدم اعتماد کے پیچھے کون سی خفیہ طاقتیں:جلد پتے لگ جان گے،پاکستان کوعدم استحکام کا شکارکرنے والوں کے متعلق بہت بڑے انکشافات ہونے جارہے ہیں،اس حوالے سے پاکستان مخالف اندرونی قوتوں کو بیرونی طاقتوں کی طرف سے ملنے والی کمک کے بارے میں بہت جلد قوم کو آگاہ کردیا جائے گا
اس حوالے سے ممکن ہے کہ کل تک وزیراعظم اپنی قوم کوپاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے والی قوتوں کے بارے میں ببانگ دہل بتا دیں اور قوم کی طرف سے ڈٹ جانے پرقوم کا شکریہ بھی ادا کرسکتے ہیں
پاکستان کو عدم استحکام کا شکارکرنے کے لیے پاکستان کی حزب مخالف جماعتوں کی طرف سے عدم اعتماد کے پیچھے چپھی قوتوں کے واضح ثبوت مل چکے ہیںاس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ قوم کوان سازشی عناصر کی سازشوں سے آگاہ کریں
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس تناظر میں وزیراعظم عمران خان کل یا مستقبل قریب میں قوم کے نام کچھ گزارشات کریں تاکہ قوم اپنے اندرچھُپے ہوئے بھیڑیوں کو اچھی طرح پہنچان سکے
یہ بھی ہوسکتا ہےکہ وزیراعظم پاکستان میں عدم اعتماد کی آڑ میں عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کی پاکستان دشمن حرکتوں اور سازشوں کو قوم کے سامنے پیش کرکے ان اندرونی کرداروں کو بھی بے نقاب کردیں جو جھوٹ اور غلط بیانی سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہےہیں