اچھا نہیں لگے گا کہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں،عدالت نے ایسا کیوں کہا؟

0
45

اچھا نہیں لگے گا کہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں،عدالت نے ایسا کیوں کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسددرانی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس محسن اخترکیانی نےسیکریٹری داخلہ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کی

نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

عدالت نے سیکریٹری داخلہ کوعدالتی حکم پرعمل درآمد کرکےجواب جمع کرانے کی ہدایت کی،جسٹس محسن اخترکیانی نے استفسارکیا کہ کیاابھی عدالتی حکم پرعمل درآمدنہیں ہوا،جس پر وکیل نے کہا کہ 27 فروری2019 کا عدالتی آرڈر ہے،ابھی تک نام نکالا نہ درخواست کا فیصلہ کیا ،

کیا پارلیمنٹ غیر فعال ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا کیس میں استفسار

قانون کی بالادستی نہ ہو تو دشمن مضبوط ہو جاتا ہے، اطہرمن اللہ

جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اچھا نہیں لگے گا کہ میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کروں،عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ عدالت کوآگاہ کردیں کہ ان کی درخواست پر کیا فیصلہ ہوا

Leave a reply