لاہور:ڈومیسٹک کرکٹ میں بدعنوانی اور خلاف ورزی کے خلاف ایکشن:پی سی بی کا احسن اقدام ،اطلاعات کے مطابق جاوید بدر نے ساہیوال میں ڈومیسٹک کرکٹ میں بدعنوانی اور خلاف ورزی کے خلاف ایکشن لینے پرچیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا ہے

 

جاوید بدر کہتے ہیں کہ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا شکر گزار ہوں اور ڈائریکٹر آپریشن جنید ضیاء نے میری شکایت پر ڈومیسٹک کرکٹ میں بدعنوانی اور خلاف ورزی کے خلاف ایکشن لیا

یاد رہے کہ جاوید بدر کی شکایت پر چیئرمین پی سی بی نے ساہیوال میں انڈرنائنٹین اورانٹرڈسٹرکٹ ٹیموں میں مرضی کے کھلاڑیوں کی شمولیت کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے

Shares: