چینی اداکارگاڈ فری گاوشوکے دوران وفات پاگیا
بیجنگ:چینی اداکارگاڈ فری گاو شوکے دوران وفات پاگیا ،ہزاروں افراد نے دنیا سے جاتے ہوئے گاڈفری کودیکھا، اطلاعات کے مطابق تائیوان میں پیداہونےوالے چینی اداکارگاڈفری مشرقی چین کے صوبے زیاجانگ میں ایک شو کےدوران پرفارم کرتے ہوئے جان دے دی
مشکل وقت پرچینی وفد عثمان بزدار کے لیے اہم پیغام لے کرآگیا
بیجنگ سے ذرائع کےمطابق 35 سالہ چینی اداکارگاڈفری گاو جوکہ ایک ماڈل بھی تھے مشرقی چین میں ایک ریلیٹی شو میں پرفارم کررہے تھے کہ اس دوران چلتے ہوئے اور لڑکھڑاتےہوئے اچانک گرگئے ،
گھرچاہیے تودوبارہ درخواست دیں،سستے گھربھی خواب بن گئے
ماڈل واداکار گاڈفری گاو کو فوری طورپرہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے گاوکوہنگامی بنیادوںپرطبی امداد فراہم کی لیکن وہ جانبرنہ ہوسکے،اورتین گھنٹے موت کی کشمکش میں رہنےکے بعد روح قبض ہوگئی ،
پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارتی جنگی مشقیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی
دوسری طرف چینی فلم انڈسٹری نے اپنے اس ہونہار اداکار وماڈل گاڈفری گاو کوخراج عقیدت پیش کیا ہے،دوسری طرف چینی حکام کا کہنا ہےکہ گاوایک محنتی اور کامیاب ماڈل تھے جو چین کےلیے نام کماتے رہے