آدم جی فیملی نے نور مقدم کے خوفناک قتل کی شدید مذمت کر دی

باغی ٹی وی : آدم جی فیملی نے نور مقدم کے خوفناک قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور پیاروں سے گہری تعزیت کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔ اس شیطانی فعل نے ہمیں گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ ہم ان کے درد کو سمجھ سکتے ہیں .

اپنے تعزیتی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری دعائیں امجد صاحب کے لیے ہیں ، جو کہ اس حملے کے پہلے متاثر ہیں‌ ۔

ہمارے نزدیک کسی بھی صورت ظاہر جعفر کے مکروہ عمل کی حمایت اور تائید نہیں‌ہے . اور نہ کریں گے۔ ہم پورے دل وجان سے اور غیر واضح طور پر اس سرزمین کے قانون کی حمایت کرتے ہیں جو اس پر عمل پیرا ہے۔

نو کو انصاف دلانے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔اللہ اس سانحے سے متاثرہ تمام لوگوں کے درد کو آسان فرمائے۔

Shares: