مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کا ٹوئٹ

0
40

پاکستان سافٹ وئیر ایسوسی ایشن (پاشا) کے ساتھ بار آور ملاقات ہوئی۔ عبدالرزاق داؤد


ملاقات میں آئی ٹی برآمدات بڑھانے اور عالمی مسابقت بڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔ پاکستان ماہرین، مضبوط آئی ٹی انفراسٹرکچر اور مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے حوالے سے بہتر ہے۔ وزارت تجارت اور پاشا باہمی تعاون سے آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے اصلاحات پر کام کریں گے۔ مشیر تجارت

Leave a reply