مزید دیکھیں

مقبول

9 مئی کے 13 مقدمات، فرد جرم کی تاریخ طے

9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں...

چین کا امریکی کمپنیوں سے طیارے خریدنے سے انکار

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت،...

جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد کا انتقال

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر ...

کامران شاہد صاحب آئندہ وہ کردار دینا جو آن ائیر جا سکے عدنان جیلانی

معروف اداکار عدنان جیلانی نے حال ہی میں ایک وی لاگ کیا ہے جس میں انہوں نے کامران شاہد کی ڈائریکشن میں بنی فلم ہوئے تم اجنبی پر بات کی ہے. انہوں‌نے کہا ہے کہ جب یہ فلم بن رہی تھی تو اس وقت میں نے کامران شاہد سے کہا تھا کہ جو میں کردار کررہا ہوں یہ آن ائیر نہیں جائیگا. اور وہی ہوا. انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا کردار ادا کیا تھا اور اس میں‌ڈائیلاگز ایسے تھے کہ جو مجھے یقین تھا کبھی آن ائیر نہٰیں جا سکتے . انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ کامران شاہد نے مجھے جب یہ کردار آفر کیا تو اس وقت انہوں نے کہا کہ یہ ٹیلی فلم بننے جا رہی ہے لیکن بعد ازاں انہوں نے کہا کہ میں ڈرامہ بنانے جا رہا ہوں،

ڈرامہ شوٹ ہو نا شروع ہو گیا کئی دن تک ڈرامہ شوٹ کیا ، کئی سینز ری شوٹ ہوئے .ڈرامے پر بہت پیسہ لگا. اس کے بعد انہوں نے طے کیا کہ فلم بنائی جائیگی . اور اسے فلم کے طور پر ریلیز کیا گیا اور” میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان کا جو کردار ہے وہ بہت بعد میں‌اور سب سے آخر میں شوٹ کیا گیا ”اور اسی پر فلم بنا دی گئی . انہوں نے کہا کہ کامران شاہد بہت باصلاحیت ہے لیکن ان سے گزارش ہے کہ وہ اگلی بار ایسا کردار دیں جو آن ائیر جا سکے.

دنانیر مبین بھی فلسطینیوں کے حق میں‌بول پڑیں

میری طبیعت اب بہت بہتر ہے مداحوں کا شکریہ سارا خان

اداکارہ مالا کی گاڑی پر گولیاں چل گئیں، بھائی کی موت