لاہور:ایڈوکیٹ مبشر چیمہ کا غریب مزدوروں کو اپنے چیمبر میں لے جا کر وحشیانہ تشدد ، ویڈیو وائرل،اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ کے ایک وکیل نے ریاستی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے مزدوروں کے ساتھ وہ ظلم کیا کہ دیکھنے والے بھی شرما گئے
*گوجرانوالہ میں غریب مزدوروں کے ساتھ ظلم*
ان غریب مزدوروں کی ٹریکٹر ٹرالی سے گوجرانوالہ کے ایڈوکیٹ مبشر چیمہ کی گاڑی کی ٹکر ہوئی تھی۔
ایڈوکیٹ مبشر چیمہ نے غریب
مزدوروں کو اپنے چیمبر میں لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا @OfficialDPRPP @cpo_gujranwala @rpogujranwala pic.twitter.com/qjz0xqnckZ— Pakistan Police (@PakistanPolice_) July 3, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالا سے ن لیگی ایڈوکیٹ مبشرچیمہ کی طرف سے مزدوروں پرتشدد کی ایک نہایت ہی ظالمانہ ویڈیو شیئر ہوئی ہے ، جس میں وہ ان پراپنے دفترمیں ڈنڈوں کے ذریعے تشدد کررہاہے
دوسری طرف اس ویڈیوکے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پریہ مطالبہ زورپکڑگیا ہے کہ اس ظالم وکیل کوگرفتارکرکے اس پردہشتد گردی کا مقدمہ چلایا جائے








