مزید دیکھیں

مقبول

کوٹ چھٹہ: بستی تالپور ،سڑک اور سیوریج نالے کی تعمیر میں میگا کرپشن کا انکشاف

کوٹ چھٹہ ،باغی ٹی وی(تحصیل رپورٹرمرید حسین تالپور) تحصیل...

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مستعفی

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ...

بابا وانگا کی 2025 کی پیشگوئیاں، جو سچ ثابت ہوئیں

بابا وانگا، جو کہ بلغاریہ کی معروف مایہ ناز...

افغانستان قندھار میں طالبان نے BLA کا ہیڈ کوارٹر بارود سے اڑا دیا

افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان طالبان نے دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا ہیڈ کوارٹر بارود کے دھماکے سے اڑا دیا ہے.

یاد رہے بلوچستان لبریشن آرمی آزاد بلوچستان کے نعرے کے ساتھ پاکستان میں پاکستانی اور چینی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث ہے. اسی طرح یہ تنظیم غیر بلوچ اقوام کے بھی مزدوروں اور دیگر لوگوں پر بھی حملے کرتی رہی ہے. ایک ہفتہ قبل گوادر پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے کی زمہ داری بھی بی ایل اے نے قبول کی تھی.
انکا ہیڈ کوارٹر جو کہ مبینہ طور پر افغانستان میں کام کر رہا تھا باغی ٹی وی کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے ایک زبردست حملے میں اسے اڑا دیا ہے. جس میں کئی ایجنٹس کی ہلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے.