کابل :حالات بدلنے لگے:برف پگھلنے لگی: افغانستان کرکٹ بورڈ کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکی تصدیق ،اطلاعات کے مطابق پاکستان اورافغآنستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پھرسے دوستی کی بہاریں شروع ہونے والی ہیں
Play with a patriotic spirit and a positive mindset: ACB Chairman to National Players
ACB Chairman Farhan Yusefzai met Afghanistan national squad today ahead of their tour of Sri Lanka where they face Pakistan in a three-match ODI series.
More: https://t.co/g6WGIZQeCL pic.twitter.com/XWSOIWBQxu— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) August 7, 2021
ادھررپورٹس کے مطابق سیریز سری لنکا کے شہر ہمبن ٹوٹا میں یکم سے 5 ستمبر تک ہونے کا امکان ہے۔جس کے لیے تیاریاں شروع ہیں
افغان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ سیریز کے لیے افغانستان ٹیم جلد سری لنکا روانہ ہوگی ۔
Afghanistan's #Squad for the three-match ICC ODI Super League matches against @TheRealPCB in September #AFGvPAK pic.twitter.com/03elqNltGZ
— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) July 23, 2021
واضح رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز افغانستان کی میزبانی میں کھیلی جائے گی ، تمام میچز آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ کا حصہ ہیں۔
یاد رہے افغانستان پہلے ہی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کرچکا ہے۔