بجٹ 2021 کے بعد ملت ٹریکٹرز نے نئی قیمتوں‌کا اعلان کردیا

0
56

لاہور:بجٹ 2021 کے بعد ملت ٹریکٹرز نے نئی قیمتوں‌کا اعلان کردیا،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے ادارے ملت ٹریکٹرز نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ نئی قیمتوں‌کا اعلان کردیا ہے

 

اس حوالے سے کمپنی نے اپنی نئی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے ساتھ اس کے اسباب بھی بیان کئے جس میں کہا گیا ہےکہ پیدواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے ملت ٹریکٹرز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے

 

یاد رہے کہ ملت کے میسی فرگوسن پاکستان میں زراعت اورذرائع مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثییت رکھتے ہیں‌

ملت کے ٹریکٹرز کی نئی قمیوں‌کے حوالے سے کمپنی کی طرف سے فہرست بھی جاری کردی گئی ہے

Leave a reply