ہماچل پردیش:لداخ کے بعد چائنہ نے اروناچل پردیش کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا,اطلاعات کے مطابق بھارت اس وقت سخت مشکل میں ہے اورلداخ کے بعد چین نے بھارت سے ہماچل پردیش کا بہت سا علاقہ بھی چھین لیا ہے
 

 

ذرائع کےمطابق اس بات کی تصدیق بھارتی میڈیا خود کرردہا ہے، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ بھارت نے چین سے پنچہ آزمائی کا فیصلہ بھی کرلیا ہے، ادھر سوشل میڈیا پرکچھ تصاویر بھی بھارتی میڈیا کی طرف سے شیئر کی گئی ہیں جس میں دکھایا گیا ہےکہ چینی فوج نے ہماچل پردیش کے ایک حصے پرقبضہ کرلیا ہے

یاد رہےکہ چین پہلےہی ہماچل پردیش ، لداخ اورایسے کئی علاقوں پردعویٰ کرچکا ہےکہ یہ چین کا حصہ تھے اوربہت جلد دوبارہ حصہ بن جائیں گے ، پچھلے دنوں بھارت کو لداخ کے محاذ پرجوشکست ہوئی ہے بھارتی فوج پراس کے خوف کے سائے ابھی باقی تھے کہ ہماچل پردیش کے کچھ حصے پرچینی فوج کے قبضے کی خبرنے بھارتیوں کےاوسان خطا کردیئے ہیں‌

Shares: