لاہور:اراکین اسمبلی کے بعد عام کارکنان نے بھی ن لیگ کوخیرباد کہنا شروع کردیا،شیخوپورہ میں صفایا ،اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے مملکت خداداد کے خلاف بیانیے نے نہ صرف ممبران اسمبلی کو نوازسے جان چھڑانے پرمجبورکیا بلکہ عام لیگی کارکن بھی نوازشریف کی حرکتوں سے بہت پریشان دکھائی دے رہا ہے
https://twitter.com/Mianjaleelahmed/status/1322854585153847296?s=19
ذرائع کے مطابق اس سلسلسے کی پہلی کڑی اس وقت ٹوٹی جب شرقپوراورشیخورہ کے علاقے کے نو سابق لیگی چیئرمینوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا
ذرائع کے مطابق اس اہم پیش رفت کے بارے میں ن لیگی ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے بتایا ، وہ کہتے ہیںکہ!نواز شریف اور لیگی رہنماؤں کی ملک دُشمنی بیانہ پر شیخوپورہ سے سابقہ لیگی 7 چئیرمینوں کی میری حمایت کا اعلان اور آئیندہ الیکشن میں سپورٹ کا اعلان. کیا ہے