اگلا ٹارگٹ لاہور، چیف جسٹس کا اعلان

0
41

سپریم کورٹ ، ویڈیو لنک کے ذریعے پشاوررجسٹری کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم ریمارکس دیئے ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے آج پشاور کی کرمنل اپیلیں ختم ہوگئی ہیں، کراچی اور کوئٹہ رجسٹری کی اپیلیں پہلے ہی صفر ہوگئی تھیں، یہ سب اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور تمام لوگوں کے تعاون سے ممکن ہوا،

پرائیویٹ سکول میں بچہ داخل کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ اگلا ٹارگٹ لاہور ہے، انشاء اللہ 7 سے 10 دن میں لاہورکی کرمنل اپیلیں بھی صفر ہوجائیں گی،

بچی آپ کی ہے تو پالنا آپ کا فرض ہے، سپریم کورٹ کے کیس میں ریمارکس

Leave a reply