پاکستان نیوی، بحری سرحدوں کے دفاع کے ساتھ عوام کی بھی خدمت

0
48

عوامی خدمت میں پاک بحریہ کے شاندار اقدامات، عوام کی دعائیں،پاکستان نیوی زندہ باد کے نعرے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا ہے،امدادی سامان آزاد کشمیر کے علاقےڈھوک جرار اور ڈھوک گجر میں تقسیم کیا گیا ،پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق امدادی سامان میں ٹینٹ، گرم ملبوسات اور راشن شامل تھا،

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کےعلاقے جاتی میں بھی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا،جاتی میں منعقدہ میڈیکل کیمپ میں بچوں کے امراض کے ماہرین نےمریضوں کامعائنہ کیا،میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں آغا خان اسپتال کا تعاون بھی حاصل رہا،

میری ٹائم کمیونٹی میں خواتین کو خودمختار بنانا ہے، سربراہ پاک بحریہ

ترجمان کے مطابق میڈیکل کیمپ میں 1800سےزائدمریضوں کوعلاج کی سہولیات اورادویات فراہم کی گئیں ، بیماریوں سے بچاؤکے حوالے سےاحتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا گیا ،میڈیکل کیمپ میں بچوں کےامراض کےماہرین نےمریضوں کامعائنہ کیا،

Leave a reply