پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

0
80

پاکستان نیوی نے بلوچستان کی عوام کے لئے 3 ملین سے زائد طبی سامان عطیہ کیا ہے.

پاکستان نیوی کا بلوچستان میں شاندار تعلیمی کیمپس کا افتتاح

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نیوی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے لسبیلہ کی تحصیل اتھل میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو 3 ملین کا طبی سامان عطیہ کیا ہے.سامان میں بڑی تعداد میں ادویات، طبی آلات اور ایئر کنڈیشنر شامل ہیں،اسپتال میں طبی سامان کی فراہمی پرمقامی آبادی،عمائدین نے شکریہ ادا کیا ہے.

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مقامی آبادی کی جانب سے پاک بحریہ کی کاوشوں کی پذیرائی کی گئی اورمقامی آبادی نے مستقبل میں ایسےمنصوبے جاری رکھنےکی اپیل کی ہے.

پی این ایس خیبرکا بحرین کی بندرگاہ کا دورہ

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ساحلی علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی پاک بحریہ کےمنشورکاحصہ ہے،پاک بحریہ ساحلی علاقوں کی فلاح وبہبود کیلئےمختلف سرگرمیاں جاری رکھےہوئے ہے

پاک بحریہ، ریئرایڈمرل احمد سعید کی وائس ایڈمرل کےعہدے پرترقی

سمندروں کا عالمی دن، پاکستان نیوی نے اہم پیغام جاری کر دیا

واضح رہے کہ پاکستان نیوی بلوچستان میں تعلیم و صحت سیکٹر میں کام کر رہی ہے، پاکستان نیوی نے بلوچستان کے علاقے میں ہسپتال بھی قائم کر رکھے ہیں ،نیوی کا کیڈٹ کالج بھی بلوچستان میں ہے، اب بحریہ کالج کے ایک اور کیمپس کا افتتاح کیا گیا ہے.

Leave a reply