اگر جھوت بولتا ہوں،تو شہباز شریف میرے خلاف برطانیہ میں مقدمہ کردیں، شہزاد اکبر

شہباز شریف کو چیلنچ کرتا ہوں کہ میرے خلاف برطانیہ میں مقدمہ کرے.

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرف سے پریس کانفرنس کے جواب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک سال پرانی تصویر دکھائی،.حمزہ شہبازکے90فیصداثاثےٹی ٹیزکی مددسےبنے.
معاون خصوصی نے کہا کہ اسٹوری میں شریف خاندان کی کرپشن اورمنی لانڈرنگ بیان کی گئی.شہبازشریف خاندان کی2کروڑ60لاکھ ڈالرکی مشکوک ترسیلات زرآئیں.:سلمان شہباز کے اثاثوں کی بھی یہی کہانی ہے،منی لانڈرنگ کی ساری کہانیاں سامنےآچکی ہیں.
شہزاد اکبر نے کہا کہ نویداکرام نے13کروڑکی ادائیگی علی عمران کوکرنےکااعتراف کیا.لوٹا ہوا مال شریف فیلی سے برآمد کریں گے، اگر ہم نے سٹوری کرائی ہوتی تو اخبار اس کا تبصرہ بھی کرتا ، صاف پانی کیس میں کرپشن واضح ہے شریف فیملی سے کرپشن کا پیسہ نکلوائیں گے اور پاکستان کی عوام پر خرچ کریں گے.
یہ بھی پڑھیں
شہبازشریف کا نیا سکینڈل، زلزلہ متاثرین کی امداد کھاتے رہے ،برطانوی اخبار

Comments are closed.