لاہور:پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اینڈ ایکسٹریم کامرس کے درمیان نوجوانوں کوفنی تربیت فراہم کرنےکا معاہدہ،اطلاعات کے مطابق پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اینڈ ایکسٹریم کامرس کے درمیان ایک ایسا معاہدہ عمل میںایا ہے کہ جس میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت فراہم کی جائے گی
اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اس مقصد کے تحت ان دونوں اداروں کے درمیان معاہدے کے مطابق نوجوانوںکو ویڈیو بوٹ کیمپ کے ساتھ ساتھ ای کامرس کے ذریعے ثقافت کو فروغ دینے کی تربیت فراہم کی جائے گی
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”320362″ /]
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایکسٹریم کامرس کے پاس 100 سے زائد ویڈیو بوٹ کیمپ کی صلاحیت موجود ہیں جہاں سے بڑی تعداد میں نوجوان اپنی تعلیمی اورفنی علوم کی پیاس بجھا رہے ہیں
ایکسٹریم کامرس کے بانی اورچیف ایگزیکٹوسنی علی کہتے ہیں کہ وہ پنجاب کے اس ووکیشنل ادارے سے مل کر فنی تعلیم دے رہے ہیں اوراس دائرہ کار کو مزید وسعت دیں گے