احمد وقاص جنجوعہ کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع
پیکا ایکٹ عدالت نے تحریک انصاف کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے
ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے احمد وقاص جنجوعہ کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، احمد وقاص جنجوعہ کے وکیل ہادی علی نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وقاص احمد جنجوعہ پر کلاشنکوف اور بارودی مواد کا کیس بنایا گیا، ان پر رؤف حسن کو انفارمیشن دینے کا الزام بھی لگایا ہے،احمد وقاص اتنے دنوں سے ریاستی اداروں کے تحویل میں تھے تو تفتیش کر لیتے،ایف آئی اے پراسیکیوٹر عامر شیخ نے کہا کہ احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف موجودہ مقدمہ سائبر کرائم کا ہے، ان کے موبائل فون کا ٹیکنیکل انالیسز کرنا ہے، لہٰذا ریمانڈ دیا جائے،عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کادو روز کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
ٹی ٹی پی نے بارودی مواد احمد جنجوعہ تک پہنچایا ،پولیس کا عدالت میں انکشاف
احمد جنجوعہ کے ریمانڈکیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا
سیالکوٹ:سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کو فروغ دینے والے دو افراد جیل میں نظر بند
جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، غریدہ فاروقی،حسن ایوب،عمارسولنگی کو نوٹس
عزم استحکام معیشت کی مضبوطی کا ضامن۔تجزیہ، شہزاد قریشی
سکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثر لیا گیا
معاشی مشکلات کی وجہ سے آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا گیا ہے، خواجہ آصف
وفاقی کابینہ اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری
آپریشن عزم استحکام کا مقصد کیا؟ وزیراعظم آفس سے اعلامیہ جاری
آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر کے کیا پی ٹی آئی ملک دشمن قوتوں کی حمایت کر رہی ہے؟ شیری رحمان
ماضی کے جتنے آپریشن ہوئےانکے نتائج تو سامنے رکھیں،مولانا فضل الرحمان
ایپکس کمیٹی میں ایک نام عزم استحکام آیا لیکن آپریشن کا ذکر نہیں تھا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
آپریشن عزم استحکام،کامیابی کیلئے اتحاد ضروری،تجزیہ: شہزاد قریشی