مقبوضہ بیت المقدس:پاکستان میں فلسطین کےسفیراحمد جاوید کے بھائی وفات پاگئے،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جاوید کے بھائی وفات پاگئے ہیں
اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات میں بتایاگیا ہے کہ فلسطینی سفیر احمد جاوید کے بھائی محمد امین ربیع کا آج فلسطین میں انتقال ہوا ہے
اس حوالے سے مقبوضہ بیت المقدس سے آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہےکہ ان کی وفات کی خبرجنگ میں آگ کی طرحپھیلی ہے ، یہ نہیں بتایا گیا کہ کیا وہ بیمار تھے یا کوئی اوروجہ بھی ہوسکتی ہے
Mr. Muhammad Amin Rabei
Elder Brother of H. E. Mr. "Ahmed Jawad" A. A. Rabei, Ambassador of Palestine in Pakistan passed away today. He was in Palestine. Inna lilla hai wa inna ilahay rajioon— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) May 19, 2021
ادھر اس حوالے سے مشرق وسطٰی کے امورکے ماہراورتجزیہ نگارسنیئر صحافی مبشرلقمان نے فلسطینی سفیر کے بھائی کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہارکیا اوران کی مغفرت کے لیے دعائیں کی ہیں
مبشرلقمان نے اس موقر پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے