پاکستان میں لاک ڈاوان کی جتنی قسمیں ایجاد ہوئی ہیں پوری دنیا میں نہیں ہوئیں ۔ لاک ڈاوان سافٹ ڈاون ۔ سماٹ لاک ڈاون یا پھر نو لاک ڈاوان تھا. حکومت سے لاک ڈاوان تو نہیں ہو سکا لیکن حکومت نے اپنی عقل ڈاوان ہونے کا ثبوت دے دیا ۔ اس وقت ملک میں کرونا کو بنا دیا گیا ہے ۔ بولونا ۔ لکھو نا اور پوچھو نا ۔اگر لکھو گے ۔ بولو گے اور پوچھو گے تو نیب پیچھے پڑے گا اور جیل جاو گے ۔ دنیا کی کوئی حکومت انتقامی ایجنڈے کے ساتھ کامیاب نہیں ہو سکتی ۔ ہم حکومت کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتے میں بھی جیل دیکھ آیا ہوں ۔ نیب دیکھ آیا ہوں دوبارہ بھی حکومت پھنکے گی تو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ حکومت نے احتساب اور انتقام کو اس حد تک بدنام کردیا ہے کہ اگر نیب کسی کو بلاتی ہے تو اس کا قد بلند ہو جاتا ہے ۔ احسن اقبال

Shares: