عدالت نے صبح صبح شہباز شریف کو بڑا جھٹکا دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد کر دی، شہباز شریف نے فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا تاہم آج ان کی درخواست سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی.
ری کاونٹنگ کروا لو،ہار گیا توسیاست چھوڑ دوں گا،فیصل واوڈا کا شہباز شریف کو چیلنج
شہباز شریف کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی تھی،
اداروں کو بدنام کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنائیں گے : فیصل واوڈا کا دبنگ اعلان
واضح رہے کہ فیصل واوڈا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مقابلے میں کراچی کے ایک حلقے سے الیکشن جیتے ہیں،تحریک انصاف کو حکومت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے انہیں وفاقی وزیر بنا دیا.فیصل واوڈا، شہباز شریف کے مقابلے میں این اے 249 کراچی سے منتخب ہوئے تھے