اک زرداری سب پر بھاری، استعفوں کے معاملہ پر زرداری کا مولانا و نواز سے رابطہ

اک زرداری سب پر بھاری، استعفوں کے معاملہ پر زرداری کا مولانا و نواز سے رابطہ

استعفوں کے معاملے میں پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آ گئے، سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی چال چلنا شروع کر دی

سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، آصف زرداری نے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ سینیٹ الیکشن سے قبل استعفے نہ دیئے جائیں۔

سابق صدر نے دو ٹوک موقف اپنایا کہ سینیٹ الیکشن سے قبل استعفے نہ دیئے جائیں، ہم ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے حق میں بھی نہیں، پی ڈی ایم مل کر سینیٹ الیکشن لڑے تو 15 سے زائد نشستیں حاصل کرسکتی ہے۔

محمود خان اچکزئی پر تمام دیگر صوبوں میں مکمل پابندی لگادی جائے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما کا مطالبہ

نوازشریف کے یارغار،مریم نواز کے تایا جی محمود خان اچکزئی کی قومی زبان اردو کے خلاف ہرزہ سرائی،اردوبولنے والے غصے میں آگئے

محمود اچکزئی کا شکوہ :تاریخ کا جواب شکوہ –از–میاں آصف علی

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے زرداری کے موقف سے اختلاف کیا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم استعفے دے دے تو سینیٹ الیکشن کروانا مشکل ہوگا۔ فضل الرحمان نے جواب دیا کہ اس معاملے کو پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں حل کریں گے۔

سابق صدر آصف زرداری کے مطابق پیپلزپارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر متفق ہے۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے ان کی صحت بارے بھی دریافت کیا۔

Comments are closed.