پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا ٹوئٹر بیان،
سندھ کے لوگوں نے بھی دیکھ لیا کیسے ان کے حقوق کا پیسہ گیلانی منڈی میں لگایا گیا،الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ مگر ادارے نے اپنا آئینی کردار ادا نہیں کیا اپوزیشن کا ایوان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہے، پی ڈی ایم کو ایسے صدمے روز ملتے رہیں گے.یہ عمران خان کی ہی حکومت ہے جس میں کرپشن اور پیسے کی سیاست کو ہر طریقے سے بند باندھا جارہا ہے ساری قوم اس الیکشن سے بہت کچھ سیکھ چکی ہے، ماضی میں تو سینیٹر قیوم جیسے کردار میدان میں بھاگتے تھے، یہ اس ملک اور قوم کی بڑی کامیابی ہے.

آج وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہوئی ہے،خرم شیر زمان
Shares: