مزید دیکھیں

مقبول

سانحہ جعفر ایکسپریس،اپوزیشن اتحاد کا بھی اے پی سی بلانےکا اعلان

تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے جعفر ایکسپریس کے...

حافظ آباد : نئی نویلی دلہن کےاندھے قتل کا معمہ حل، سفاک شوہر گرفتار

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) تھانہ صدر حافظ...

جعفر ایکسپریس حملہ، 104 مسافرباحفاظت باز یاب، 16دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے...

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

اقوام متحدہ کے آزادانہ بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے...

کے الیکٹرک نےپتنگ بازی سے خبردار کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے...

آزادکشمیراورگلگت بلتستان کےحکومتی ذمہ داران کا اجلاس، وفاق کے سامنے ضروریات رکھ دیں

:آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے حکومتی ذمہ داران کا اجلاس، وفاق کے سامنے ضروریات رکھ دیں

باغی ٹی وی :آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے حکومتی ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی صورتحال سے آگاہی حاصل کی اور ان کی ضروریات وفاق تک پہنچائیں

صوبہ سندھ اور دیگر صوبوں کی ضروریات کے لئے چارٹرآف ڈیمانڈ وفاقی حکومت کو پیش کیا ،کورونا وائرس سے قوم کی آگاہی کے لئے میڈیا پر قومی مہم چلانے کی تجویز دی .پنجاب کی سطح پر کورونا کی ٹیسٹنگ، سکریننگ اور علاج معالجے کے لئے جامع تجاویز دی گئیں .ہماری مخلصانہ، مشاورت کے نتیجے میں تیار ہونے والی تجاویز پر حکومت عمل کرتی تو صورتحال کو کنٹرول کیاجاسکتا تھا

اجلاس میں‌کہا گیا کہ حکومت انتقام میں اندھی ہے اور ملک کھائی میں جارہا ہے.ایک شخص اپنے سیاسی انتقام میں کورونا کے بجائے اپوزیشن اور میڈیا سے لڑنے میں مصروف ہے