علی امین گنڈا پور نے دیا مودی کے خلاف تگڑا بیان
وفاقی وزیرامورکشمیرو گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ پاک افواج اور آزاد کشمیر کے عوام بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں.مودی کی ہندو انتہا پسند حکومت خود بھارت کا شیرازہ بکھرنے پر تلی ہے .فوجی اور سفارتی محاز سمیت ہر محاز پر بھارت کو پسپائی ہو رہی ہے .
انہوں نےکہا کہ پلومہ حملے کے بعد بھارتی جارحیت کے نتائج بھارت کے سامنے ہیں.ایل او سی پر حالیہ بھارتی جارحیت کا جواب بھارت کے لیے سبق آموز ہے.فوجی اور سفارتی محاز سمیت ہر محاز پر بھارت کو پسپائی ہو رہی ہے.پلومہ حملے کے بعد بھارتی جارحیت کے نتائج بھارت کے سامنے ہیں.ایل او سی پر حالیہ بھارتی جارحیت کا جواب بھارت کے لیے سبق آموز ہے.اپنے عمل سے واضح کیا کہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے،جھوٹے پروپیگنڈے سے بھارت دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا ،
بھارت کو پا کستان فوبیا ہوگیا،الزام تراشی وطیرہ بن گیا، مسترد کرتے ہیں ، دفتر خارجہ
ھانے سے پہلے غور ضرور کریں، پلاسٹک سے بنے پکڑے گئے