باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے منشیات فروش وزیر کی کارستانیاں ،وزیربحری امور علی حیدر زیدی نے منشیات فروش وزیر کی "وزیرگردی” کے شواہد قوم کے سامنے رکھ دیے

علی حیدر زیدی کا کہنا تھا کہ اگر منشیات فرش وزیر کے منشیات فروش بھائی کے بارے میں ایس پی رضوان احمد کی رپورٹ غلط تھی تو اس پر مقدمہ کیوں نہیں کیا، مگر سعید غنی اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے وزیراعلیٰ کو کمیٹی قائم کرنے پر مجبور کرتا ہے،

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے منشیات فروش وزیر کا سارا مقصد پولیس افسر کو انتقام کا نشانہ بنانا ہے، مقامِ افسوس ہے کہ وزیراعلیٰ بھی خوشی خوشی اطاعت بجا لاتے ہیں

علی زیدی عدالت پہنچ گئے ، ایسا مطالبہ کر دیا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

جے آئی ٹی رپورٹ، کس نے کہا تھا کہ سندھ پولیس دستخط نہیں کر رہی؟ علی زیدی ویڈیو سامنے لے آئے

شاہ محمود قریشی سانحہ اے پی ایس کی ذمہ دار ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملتے رہے، شرجیل میمن

جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ عزیر بلوچ سندھ حکومت کا وزیر تھا، انور لودھی

ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے،غلط فہمیاں تیسری قوتوں کی بد نیتی پرمبنی کوشش سے ہوتی ہیں،ایرانی سفیر

سندھ میں قتل و غارت گری کا پیپلز پارٹی سے تعلق کا معاملہ،علی زیدی ایک اور ثبوت لے آئے

Shares: