علامہ اقبال ائیرپورٹ پر ایف آئی اے سٹاف کی غنڈہ گردی
علامہ اقبال ائیرپورٹ پر ایف آئی اے سٹاف کی غنڈہ گردی کرتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے با وردی پورٹر پر شدید ترین تشدد کیا جبکہ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج شام علامہ اقبال ائیرپورٹ کے لاوئنج میں پیش آیا تاہم بعد ازاں ایف آئی اے کے ڈی ڈی نے سول ایوی ایشن کے آفس میں آ کر سول ایوی ایشن کے سٹاف کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور سول ایوی ایشن کی مینجمنٹ کو بھی غلیظ گالیاں دیں۔
ذرائع کے مطابق اقبال ئیرپورٹ کے لاؤنج میں ایف آئی اے سٹاف کی غنڈہ گردی جبکہ ایف آئی اے کے ڈی ڈی نے سول ایوی ایشن کے آفس میں آ کر سول ایوی ایشن کے سٹاف کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور سول ایوی ایشن کی مینجمنٹ کو بھی غلیظ گالیاں دیں۔۔@Pakistan_CAA @GovtofPakistan pic.twitter.com/Ybwf2bwGBc
— Malik Ramzan Isra (@MalikRamzanIsra) April 11, 2023
ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کی رجسٹرڈ یونین کے مرکزی چٸیرمین ایاز بٹ کی طرف سے پر زور مزمت کی گئی ہے جبکہ چیئرمین اکائی یونین نے انتظامیہ سے اس واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ قصور واروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ

علاوہ ازیں انہوں نے ایف آئی اے کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ اور مزید کہا گیا ہے کہ اگر ایف آئی اے کی غنڈہ گردی کا فورا نوٹس نا لیا گیا تو ائیرپورٹ آپریشن بند کرنے پر مجبور ہوجائیں گے اور پھر اس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔