آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کیوں ہوئی بغیر سماعت ملتوی؟

0
32

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلا م آباد میں آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17جون تک ملتوی کر دی گئی

نیب ریفرنس کا ریکارڈ ہائی کورٹ میں ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی،کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کی،نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت میں پیش ہوئے،ملزمان اور ان کے وکلاء کرونا وائرس کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے

عدالت نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریفرنس کا مکمل ریکارڈ طلب کیا تھا،تبسم اسحاق ڈار کی گھر نیلامی کے خلاف درخواست ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، ہائیکورٹ سے ریکارڈ واپس آنے پر ہی ریفرنس پر مزید کارروائی ہو گی

ڈبل شاہ کیس، نیب کی جانب سے متاثرین میں کتنے کروڑ کے چیک تقسیم ہوئے؟

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسحاق ڈار کا بیٹا غصے میں آ گیا، حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

سال کی سب سے اچھی خبر وفاقی وزیر علی زیدی نے بتا دی

واضح رہے کہ حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں بدل دیا تھا ، عدالت کی جانب سے سٹے کے بعد حکومت نے پناہ گاہ ختم کر دی، ابھی معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے

بولی نہ ہوئی تو کیا ہوا؟ حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر کو کیا بنا دیا؟ جان کر سب حیران

Leave a reply