امیر جماعت اسلامی کو ئٹہ کیلیے روانہ ہو گئے

0
43

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگئے، ‏ ہزارہ برادری سے اظہاریکجہتی کے لیے ، متاثرین سے ملاقات کریں گے

مچھ میں ہزارہ برادری کے11 مزدوروں کے قتل کے مجرموں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایاجائے۔مسنگ پرسنز کا مسئلہ آج بھی اسی طرح ہے جیسے پہلے تھا

وزیر اعظم نے نئے پاکستان کی بجائے نئے قبرستان بنانے شروع کر دئیے، حکومتی پالیسیوں کے خلاف 31 جنوری کو سرگودھا میں جلسہ عام ہو گا
5 فروری کو کشمیر کے حوالے سے اسلام آباد میں مارچ کیا جائے گا

Leave a reply