امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2001 میں چین کو عالمی تجارتی تنظیم میں شامل کیا گیا ، کئی دہائیوں سے بعض ملکوں نے تجارت کا استحصال کر رکھا ہے ،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ دوسری بڑی معیشت کو بعض ملکوں کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عالمی تجارتی تنظیم میں یکسرتبدیلی کی ضرورت ہے، چندممالک عشروں سےبین الاقوامی تجارتی قوانین کا استحصال کررہے ہیں، ہم اپنی فوج کی ازسرنو تعمیر کررہے ہیں، جن ملکوں کوجمہوریت چاہیے انہیں اپنی خود مختاری کا دفاع کرنا ہوگا، چین کے مستقبل کا انحصار ہانگ کانگ معاملے سے نمٹنےکے طریقے پر ہے، امید ہے امریکا کو بعض معاملات میں طاقت استعمال نہیں کرنی پڑے گی، سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے نتیجے میں ایران کے مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کی ہیں، چین کے مستقبل کا انحصار ہانگ کانگ معاملے سے نمٹےکے طریقے پر ہے،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین پر 500ارب ڈالر کا تجارتی ٹیرف کررکھا ہے، میں امریکا کے مفاد کو نقصان نہیں پہنچنے دوں گا، دنیا کا مستقبل ایسے لوگ ہیں جو اپنی قوموں بلکہ اپنے پڑوسیوں کا بھی احترام کریں، میں امریکا کے مفاد کو نقصان نہیں پہنچنے دوں گا، چین پر 500ارب ڈالر کا تجارتی ٹیرف کررکھا ہے، چین کے مستقبل کا انحصار ہانگ کانگ معاملے سے نمٹےکے طریقے پر ہے،