امریکا کا پاکستان کو موڈرناویکسین کی25لاکھ خوراکیں دینے کا اعلان ، ویکسین کب تک پاکستان پہنچےگی؟

0
44
امریکا کا پاکستان کوموڈرناویکسین کی25لاکھ خوراکیں دینے کا اعلان ، ویکسین کب تک پاکستان پہنچےگی؟ #Baaghi

امریکا نے پاکستان کوموڈرناویکسین کی25لاکھ خوراکیں دینے کا اعلان کیا ہے-

باغی ٹی وی : وائٹ ہاؤس سے میڈیا سیکرٹری جین ساکی نے اعلان کیا ہے کہ موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ خوارکیں رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائیں گی-

واضح رہے کہ آج حکوت پاکستان کی جانب سے خریدی گئی سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں آج چین سے پاکستان آئیں گی اس کے علاوہ این آئی ایچ میں تیار پاک ویک ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں

آئندہ ماہ سے این آئی ایچ میں یومیہ ایک لاکھ پاک ویک ویکسین کی تیاری متوقع ہے۔

سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں آج چین سے پاکستان آئیں گی

Leave a reply