پشاور:امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں،اطلاعات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں
ذرائع کے مطابق سینیٹرسراج الحق کی والدہ محترمہ بیمار تھیں جوابھی تھوڑی دیرپہلے وفات پاگئی ہیں
دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ابھی تک ان کی نمازجنازہ کے وقت کا اعلان ابھی تک نہیں ہوا کہ کب پڑھا یا جائے گا ، ادھرپاکستان کی سیاسی ،مذہبی اورسماجی شخصیات کی طرف سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پراظہارتعزیت کا سلسلہ جاری ہے ،