امریکی مسافر طیارے نے ’ٹائم ٹریول‘ کے تصّور کو حقیقت میں ممکن بنا کر دکھا دیا

0
52

امریکی مسافر طیارے نے ’ٹائم ٹریول‘ کے تصّور کو حقیقت میں ممکن بنا کر دِکھا دیا۔

سال 2023ء میں اڑان بھرنے والے طیارے کی 2022ء میں لینڈنگ. کیا ٹائم ٹریول ممکن ہے؟ تھیوریٹکل فزکس کےاس سوال کا عملی اطلاق کے ساتھ جواب دینا ابھی باقی ہے۔ البتہ، یونائٹیڈ ایئرلائنز کے بوئنگ 777-300 طیارے امریکی مسافر طیارے نے ’ٹائم ٹریول‘ سے ملتا جلتا ایک کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس امریکی مسافر طیارے نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول سے یکم جنوری 2023ء کو 12 بج کر 29 منٹ پر اُڑان بھری اور امریکا کے شہر سان فرانسیسکو میں 31 دسمبر 2022 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر لینڈ ہوگیا۔


مزید یہ بھی پڑھیں؛
دوسرا ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
متنازع ٹوئٹ کیس؛ اعظم خان سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا۔
ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا،ہوں گے بڑے فیصلے
پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک
بھارت میں بے روزگاری 16 ماہ کی بلند ترین سطح پہنچ گئی
رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
عورت کو امپریس کیا جانا چاہیے یا نہیں ؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا
لہٰذا، دنیا میں مختلف خطّوں کا ٹائم زون مختلف ہونے کی وجہ سئ اس مسافر طیارے پر سوار مسافروں نے تکنیکی طور پر اپنے ماضی میں سفر کیا۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول، امریکی شہر سان فرانسیسکو سے 17 گھنٹے آگے ہے۔

Leave a reply