عدالت عالیہ میں ٹک ٹاک بنانے والی حرا کے خلاف FIR درج

0
35

رحیم یارخان:عدالت عالیہ میں ٹک ٹاک بنانے والی حرا کے خلاف FIR درج،اطلاعات کے مطابق رحیم یارخان میں حراکنول نامی خاتون نے اپنی ساتھی سے ملک کرعدالت کے اندرٹک ٹاک ویڈیو بناکرسوشل میڈیا پروائرل کردی

دوسری طرف اس حوالے سے رحیم یارخان پولیس کا کہنا ہےکہ پولیس نے حران کنول اوراس کی ساتھی کی طرف سے عدالت کےاندرمنع کرنے کے باوجود ویڈیو بنائی اورعدالتی نظام کی تضحیک کے ساتھ ساتھ پولیس اوروہاں موجود دیگرسائیلن کورسوا کرنے کی کوشش کی ہے

 

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے عبدالقادرنامی پولیس اہلکار نے دعویٰ کیا ہےکہ وہ بھی عدالت میں موجود تھا اوراس نے اس لڑکی کو منع بھی کیا تھا لیکن حراکنول نے منع کرنے کے باوجود چوری چپھے ویڈیو بناکرپھراس میں ایڈینٹنگ کی اورساتھ ہی اس کو سوشل میڈیا پروائرل کردیا

عبدالقادرنامی پولیس اہلکارکا کہنا ہے کہ پولیس نے عدالتی نطام کی بدنامی کا باعث بننے اوروہاں کے اصول وضوابط کوپامال کرنے پران لڑکیوں پر مقدمہ درج کرلیا ہے

Leave a reply