اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی کہ جان کر دنگ رہ جائیں

0
43

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی کہ جان کر دنگ رہ جائیں

باغی ٹی وی : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے پشاور موٹر وے پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش نا کا م بنا دی۔

منشیات کی بھاری کھیپ کوٹرک کے ذریعے کوئٹہ سے پشاور منتقل کیا جا رہا تھا۔اے این ایف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک کے اضافی ٹائرز اور خفیہ خانوں سے 130کلو ہیرو ئن برآمد کی گئی ہے،ٹرک سے 30کلوگرام آئس بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سمگلنگ میں ملوث 2ملزمان بھی گرفتار کرلئے گئے جن کا تعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ سے ہے

Leave a reply