تہران :ایرانی انجینئرزکی ایک اور کامیابی، مردہ ہیلی کاپٹروں کو زندہ کیا،اطلاعات کے مطابق ایران کے انجینیئرز بہت بڑا کارنامہ سرانجام دینےمیں کامیاب ہوگئے ہیں ، ہیلی کاپٹروں کو ایران کے مومن انجینئروں نے حیات نو بخش دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایران کے دشمنوں‌کی تمام تر ظالمانہ اور شدیدترین پابندیوں کے باوجود، ایران کے نوجوان انجینئروں نے متعدد ہیلی کاپٹروں کا مکمل طور پر اوورہال کر کے انہیں مختلف آپریشنز کے لائق بنا دیا

دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے ان ایرانی انجینیئرز کوخراج تحسین پیش کیا ہے اورکہا ہے کہ امید کہ یہ انجینیئرزکامیابیوں کے مزید جھنڈے گاڑیں گے

Shares: