آج پھرایک اورٹرین حادثے کا شکارہوگئی:نقصانات کی اطلاعات کا انتظار

0
70
آج پھرایک اورٹرین حادثے کا شکارہوگئی:نقصانات کی اطلاعات کا انتظار #Baaghi

ٹنڈو آدم:آج پھرایک اورٹرین حادثے کا شکارہوگئی:نقصانات کی اطلاعات کا انتظار،اطلاعات کے مطابق آج پھرپاکستان میں ایک ریل حادثہ ہوگیاہے اوراطلاعات یہ ہیں کہ کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکارہوئی ہے

ذرائع کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس اپنے سفرپرجارہی تھی کہ اس دوران ایک گیس ٹینکرپھاٹک کراس کرنے کے لیے اگے کود گیا اوریوں گاڑی اس گیس ٹینکرسے ٹکرا گئی

ذرائع کے مطابق اس حادثے کے باعث اپ اور ڈاوَن ٹریک بند ہو گئے،پولیس کا کہنا ہےکہ اس ریل حادثے میں رحمان بابا ایکسپریس کا انجن متاثر ہوا ہے

یہ بھی بتایا جارہاہے کہ اس حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس ساری صورت حال سے آگاہ ہیں اورابھی تک کسی دوسرے نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Leave a reply