اے این پی کےسربراہ اسفندیار ولی خان وفات پاگئے؟وفات کی خبرکی تردید آگئی

پشاور:اے این پی کےسربراہ اسفندیار ولی خان وفات پاگئے؟وفات کی خبرکی تردید آگئی ،اطلاعات کے مطابق اے این پی نے اسفندیار ولی خان کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی

خاندانی ذرائع نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی وفات کی خبرپرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر بے بنیاد ہے،

ثمربلور کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کے انتقال کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کارکن اور عوام پرامن اور اطمینان سے رہیں غیر ذمہ دارانہ خبریں چلانے سے گریز کیا جائے

Comments are closed.