رؤیت ہلال ایک شریعی تقاضہ ہے ،جسے متنازعہ بنانے پر وزیر اعظم عمران خان کو اس معاملہ کا نوٹس لینا چاہیے۔انصارعباسی
اسلام آباد:رؤیت ہلال ایک شریعی تقاضہ ہے ،جسے متنازعہ بنانے پر وزیر اعظم عمران خان کو اس معاملہ کا نوٹس لینا چاہیے۔انصارعباسی،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صف اول کے نظریاتی سمجھے جانے والے ممتاز صحافی انصارعباسی نے چاند کے دیکھنے کے حوالے سے وزیراعظم کو ایک بہت خوبصورت مشورہ دیا ہے
انصار عباسی نے وزیراعظم کو اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ رؤیت ہلال ایک شریعی تقاضہ ہے جس پر حکومت اور حکومتی وزراء کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ وزیر اعظم عمران خان کو اس معاملہ کا نوٹس لینا چاہیے۔
رؤیت ہلال ایک شریعی تقاضہ ہے جس پر حکومت اور حکومتی وزراء کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ وزیر اعظم عمران خان کو اس معاملہ کا نوٹس لینا چاہیے۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) May 23, 2020
دوسری طرف چاند دیکھنے اورعید کے رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے پہلے ہی وزیراعظم عمران خان نے یہ اعلان کردیا تھا کہ وہ کسی وزیر،مشیر کے مقابلے میںعلما کی رائے کو ہی مانیں گے اور اس پرعمل کریں گے ، وزیراعظم کی طرف سے اس بات کا اعلان وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے کیا تھا