اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی۔بھاری مقدار میں منشیات برآمد
پتوکی ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئےدوران تلاشی تین گاڑیوں میں سے منشیات برآمد۔

برآمد ہونے والی منشیات میں 218.4 کلو گرام افیون اور433.2 کلو گرام چرس برآمد۔ برآمد ہونے والی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے ہے۔

3ملزمان بنام میر محمد,محمد آصف اور محمد عرفان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Shares: