ڈی آئی جی اپریشنز اشفاق خان کی ہدایت پر ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کا تھانوں میں اینٹی رائٹ استعداد کار بڑھانے کے لیے اہم قدم، ARF ونگ سے تھانوں میں تعینات ہونے والے جوانوں اور تھانوں کی ایکٹو نفری کو بریفنگ دی
ایس پی صدرحفیظ الرحمن بگٹی کی سربراہی میں منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ، رائیونڈ پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 3منشیات فروش گرفتار کر لی گئے
گرفتار ملزمان میں سلامت،فیاض اور عبدالرزاق شامل ہیں ، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2کلو 600گر سے زاید چرس اور پسٹل برآمد کر لیا گیا
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔۔
ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔